ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / زندگی سے مایوس شخص کی خودکشی

زندگی سے مایوس شخص کی خودکشی

Mon, 15 Aug 2016 12:47:03    S.O. News Service

چنتامنی : 15؍ اگست(محمد اسلم؍ ایس او نیوز )پچھلے کئی دنوں سے مختلف بیماریوں کا شکار شخص نے زندگی سے مایوس ہوکر خود کشی کرلی یہ حادثہ چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود کونپلی گرام میں پیش آیا چنتامنی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق بنگلور پِنیا داسرہلی کا ساکن نارائن سوامی(55)بنگلور سے پچھلے دو دن قبل کونپلی گرام وارثین کے یہاں آیا ہوا تھا۔کل رات ان کے وارثین کے کھیت میں جاکر درخت کوپھانسی کا پھندا لگاکر خود کشی کرلیا۔نعش درخت سے لٹکتی دیکھ کر مقامی لوگ اس کی اطلاع رورل پولیس تھانہ کو دینے پر سب انسپکٹر لیاقت اللہ وغیرہ پہنچ کر نعش کا جائزہ لئے اس خصوصی میں ان کے راشتے داروں نے چنتامنی رورل پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرایا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہے۔


Share: